ہنگو،بریانی پلیٹ میں چکن پیس کیوں نہیں ڈالا، پولیس حوالدار نے بریانی فروش کو تھپڑ مار دیا
ڈی آئی جی کوہاٹ، ڈی پی او ہنگو حوالدار کیخلاف سخت کارروائی کریں تاکہ آئندہ کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہ کرسکے،محمد سعید
منگل 26 اکتوبر 2021 18:39
(جاری ہے)
ہنگو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غریب بریانی فروش محمد سعید نے کہا ہے کہ پولیس حوالدار پپو نے دوکان آکر ایک پلیٹ بریانی کا آرڈر دیا جس کو پیسوں کے حساب سے بریانی پلیٹ دے دی گئی مگر اسی وقت پولیس حوالدار پپو نے شاگرد کے ساتھ بدزبانی شروع کی اور انہیں تھپڑ بھی مارا۔
محمد سعید نے کہا کہ جس گاہک سے جتنے پیسے لیتے ہیں اسی حساب سے بریانی پلیٹ دیا جاتا ہے لیکن مذکورہ حوالدار کو کم پیسوں میں اپنی پسند کی بریانی پلیٹ نہ ملی تو وہ آپے سے باہر ہو گئے اور اچانک میرے دوکان کے شاگرد سے الجھ پڑے۔ محمد سعید نے اس نا مناسب رویے پر ڈی آئی جی کوہاٹ، ڈی پی او ہنگو سے پر زور مطالبہ کیا کہ مذکورہ حوالدار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی غریب کے ساتھ زیادتی نہ کرسکے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.