ایم سی بی بینک لمیٹڈ نے رواں مالی سال کے نو ماہ کے نتائج کا اعلان کردیا
بینک کااس مدت کیلئے حصص یافتگان کیلئے 4.50پیسے فی حصص کے عبوری منافع کا اعلان
جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:19
(جاری ہے)
بینک نے اس مدت کیلئے حصص یافتگان کیلئے 4.50پیسے فی حصص کے عبوری منافع کا اعلان کیا ،جنوری تا ستمبر کی مدت کے دوران بینک کو 38.27ارب روپے کا قبل از ٹیکس اور 22.56ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا،جبکہ بینک کے حصص کی آمدن19روپی3پیسے رہی جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران فی حصص آمدن19.35روپے رہی تھی۔
کوورنا کی صورتحال کے باوجود بینک نے اپنی پالیسوںکی بدولت استحکام کی سطح کو برقرار رکھا اور اس دورا ن بینک کی خالص انٹرسٹ انکم محض14فیصد کمی سے 55.35ارب روپے سے گھٹ کر 47.74ارب روپے رہی۔بینک کے مجموعی اثاثہ جات 1931ارب روپے کی سطح پر ہیں،کورونا کی صورتحا ل کے باعث بینک کے غیر فعال قرضوںمیں92ملین روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور غیر فعال قرضے بڑھ کر 51.28ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.