شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی گئی

جمعرات 28 اکتوبر 2021 22:08

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور کرلی گئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات برآمدگی کیس میں بلاآخر ضمانت مل گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کے ساتھ ساتھ اس کیس میں گرفتار ارباز مرچنٹ اور مونمون دھامیچا کو بھی ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ جسٹس نتن ڈبلیو سامبرے پر مشتمل بمبئی ہائی کورٹ کا سنگل بینچ اس درخواست ضمانت کا حکم نامہ کل جاری کرے گا، اور کل ہی آریان سمیت دیگر ملزمان کو رہا کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :