مسجد حرام میں صفائی کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ربو ٹ کا استعمال
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے اسمارٹ ڈس انفیکشن روبوٹ سسٹم کا افتتاح کردیا
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 11:58
(جاری ہے)
مسجد حرام میں صفائی کے لیے استعمال ہونے والے روبوٹ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ تیز رفتار چارجنگ اور توانائی کی بچت جیسی خصوصیت کا حامل ہے۔
اس میں 8 کیمرے نصب کیے گئے ہیں جو سینسر کے طور پر کام کرتے ہیں جنہیں مندرجہ ذیل ترتیب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ سب سے پہلا کیمرہ 190 کے زاویے پر لِڈر سینسر 25 میٹر تک کام کرتا ہے۔ دوسرا ایک مستطیل شکل میں ارد گرد کے علاقے کو تین سمتوں میں پڑھنے کے لیے 3D سینسرکیمرہ ہے، تیسرا 2D سینسر ہے جو ارد گرد کے علاقے کو دو سمتوں میں پڑھ سکتا ہے۔ایک خصوصیت یہ ہے کہ روبوٹ سے منسلک فون نمبر پر تصاویر کے ساتھ ایس ایم ایس پیغامات بھیج سکتا ہے۔ یہ مشین اس کی خاموشی کی خصوصیت بھی رکھتی ہے اور کسی قسم کا شور پیدا نہیں کرتی ہے۔ یہ ایسی خصوصیات سے بھی لیس ہے جو اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ یہ ٹھوس اشیا اور ہر طرح کی دھول اور پانی کے اسپرے سے تمام سمتوں میں محفوظ رہ سکتا ہے۔صدارت عامہ برائے امور حرمین کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ جنرل پریزیڈنسی ایک واضح طریقہ کار کے مطابق کام کرتی ہے۔ ہمارا مقصد حرمین شریفین میں آنے والے زائرین کو بہتر اور معیاری سہولیا فراہم کرنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.