عمان میں مقیم افراد آن لائن فراڈ سے ہوشیار ہوجائیں ‘ انتباہ جاری
اپنے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات کبھی بھی کسی نامعلوم کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ عمان پوسٹ کا اعلامیہ
ساجد علی منگل 2 نومبر 2021 15:10
(جاری ہے)
دوسری طرف دبئی پولیس ، دبئی اکانومی اور ویزا نے کروناوائرس کی وبا کے تناظر میں آن لائن لین دین میں لوگوں کے طرزعمل کی جانچ کے لیے ایک سروے کیا ہے ، ’2021ء میں محفوظ رہیں‘ کے عنوان سے سروے میں یو اے ای کے 39 فی صد صارفین نے کہا ہے کہ ان سے آن لائن فراڈ کی کوشش کی گئی ہے،27 فی صد کو دھوکا دہی کا تجربہ ہوا ،19 فی صد کے ساتھ کریڈٹ کارڈ کا فراڈ ہوا اور 17 فی صد کو آن لائن خریداری پر جعلی اشیاء موصول ہوئی ہیں ، یواے ای کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد کے ضمن میں سروے میں شامل بیان پرنصف شرکاء کا کہنا تھا کہ وہ فراڈ کی صورت میں مقامی حکام سے رابطہ کریں گے۔
اس سروے کے مطابق یو اے ای میں صارفین کی جانب سے خریداری پر نقدرقوم کی ادائی میں کمی واقع ہوئی ہے اور لوگ اب ڈیجیٹل ذرائع سے رقوم کی ادائی کو ترجیح دے رہے ہیں ، ای کامرس اور بالمشافہ رابطے کے بغیررقم ادا کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اشیاء کی وصولی کے وقت رقوم ادا کرنے کے رجحان میں 75 فی صد کمی واقع ہوئی ہے ، یواے ای میں قریباً 63 فی صد صارفین نے رقوم کی ڈیجیٹل ادائی پر بھرپوراعتماد کا اظہار کیا ہے۔ان میں 60 فی صد صارفین کا کہنا تھا کہ انھیں اس طرح آن لائن رقم کی منتقلی میں سہولت رہتی ہے،59 فی صد کے نزدیک اس طرح تیزی سے لین دین ہوجاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.