سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک آف کے بعد اتارلیا گیا
جہاز سے مسافروں کو اتار کرلاونچ میں پہنچانے کے بعد طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی‘ جس میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی
ساجد علی جمعہ 12 نومبر 2021 13:31
(جاری ہے)
حال ہی میں خلیجی کویت کی ایک نجی ایئرلائن میں بم کی اطلاع پر پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی ، العربیہ نیوز کے مطابق کویت کی جزیرہ ایئر ویز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ بم دھمکی کی وجہ سے جمعرات کو ترکی کے ترابزون ہوائی اڈے پر جزیرہ ایئر ویز کی مسافر پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ، یہ مسافر پرواز کویت سے روانہ ہوئی تھی۔
ترک مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت حکام کو بم کی دھمکی صرف اس مخصوص پرواز کے لیے نہیں تھی بلکہ تمام کویتی طیاروں کے لیے تھی جو اس وقت کام کر رہے ہیں ، ترابزون کے گورنر اسماعیل استاغلو نے میڈیا کو بتایا کہ طیارے میں سوار تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ، جس کے بعد طیارے کو محفوظ زون میں منتقل کرکے تلاشی کا عمل سرانجام دیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.