زمبابوے اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے ،رپورٹ

جمعہ 12 نومبر 2021 14:42

زمبابوے اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا ..
بلاوائیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2021ء) زمبابوے اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ہفتہ کو کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیو میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 12 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 15 نومبر کو کھیلاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :