ہری پور،نکاح کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ،تین افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد کرلیا گیا
منگل 16 نومبر 2021 23:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ہری پور کو دوران گشت اطلاع ملی کہ سرائے نعمت خان میں عمیر سکنہ کھلابٹ کی تقریب نکاح میں ہوائی فائرنگ کی گئی ہے اورنکاح کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے افراد گاڑی نمبر SW745میں سوار ہو کر واپس نکل آئے ہیں جس پر ایس ایچ او تھانہ صدر ارشد کان کی نگرانی میں ہیڈ کنسٹیبل کاشف خان نے ہمراہ پولیس نفری کے سرائے نعمت روڈ پر ناکہ بندی کرکے مذکورہ گاڑی کو روک کر سوار اشخاص سے دوران تلاشی دو پستول اور ایک رائفل ، دس عدد کارتوس برآمد ہوئے ۔
پولیس کی دریافت پر انہوں نے اپنے نام راجہ شفاعت ولد ممتاز سکنہ ٹی آئی پی ، کاشف الرحمان ولد سیف الرحمان سکنہ سیکٹر نمبر تین کھلابٹ اور فرمان علی ولد سیال سکنہ پھرہالہ بتلایا جن کو گرفتار کرکے انکے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.