سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپارٹمنٹل کمیٹی برائے اسپورٹس ویئر/بیگز کا اجلاس

جمعرات 25 نومبر 2021 12:42

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کی ڈپارٹمنٹل کمیٹی برائے اسپورٹس ..
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2021ء)سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کی ڈپارٹمنٹل کمیٹی برائے اسپورٹس ویئر/بیگز کا اجلاس ایس سی سی آئی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

چیئرمین کمیٹی عمیر میر اور دیگر اراکین نے میٹریل ٹیسٹنگ لیب کے قیام اور اس کے فوائد پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآںصنعت میں خام مال کی درآمدات اور قیمتوں سے متعلق خدشات پر بات چیت کی گئی۔شرکاء نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری میں کام کرنے کے لیے اپنے تجربے کے مطابق اپنی تجاویز اورآراءبھی شیئر کیں۔