خیبرپختونخوا حکومت اوراسپیشل ٹیکنالوجی اتھارٹی میں4اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام پر اصولی طور پر اتفاق
ہفتہ 27 نومبر 2021 13:41
(جاری ہے)
خیبرپختونخو حکومت کے حکام کے مطابق یہ مجوزہ اسپیشل ٹیکنالوجی زونز پشاور، ہری پور، مردان اور سوات میں قائم کئے جائیں گے ، ان اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے خیبرپختونخوا حکومت اور اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے متعلقہ حکام پر مشتمل جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی اصولی فیصلہ کیا گیا ،ان اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام کا مقصد صوبے کے نوجوانوں کو خود روزگاری کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرکے انہیں با اختیار بنانا ہے ۔
خیبرپختونخوا حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت جدید ٹیکنالوجی خصوصا انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے ساتھ یہاں پر نجی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے نتیجہ خیزا قدامات کر رہی ہے ، نجی شعبے کے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو کے تحت تمام خدمات اور سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جارہی ہیں، اس کے علاوہ بزنس کمیونٹی اور سرمایہ کاروں کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے سی ایم بزنس پورٹل کا بھی اجراکیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.