اومی کرون کا خوف، جنوبی افریقا اورنیدرلینڈزکی ون ڈے میچز کی سیریز منسوخ
فیصلہ دونوں کرکٹ بورڈکی باہمی مشاورت سے کیا گیا، کرکٹ جنوبی افریقاکا بیان
اتوار 28 نومبر 2021 00:12
(جاری ہے)
اس حوالے سے کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا تھاکہ فیصلہ دونوں کرکٹ بورڈکی باہمی مشاورت سے کیا گیا۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا اور نیدرلینڈ کے درمیان گزشتہ روز پہلا ایک روزہ میچ سنچورین میں کھیلا گیا تھا تاہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے میں جاری ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر روک دیے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
-
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
-
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی
-
ٹرمپ نے ایف ڈی اے کی سربراہی کیلئے ہیڈی اوورٹن کو نامزد کر دیا
-
ٹرمپ کا کینیڈا پر نافذ العمل50فیصد ٹیرف 3 دن کیلئے موخر کرنے کا اعلان
-
مجتبی خامنہ ای مسلسل غائب، دسرے بھائی علی خامنہ ای کے چہلم کی تقریب میں شریک
-
آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
-
سعودی عرب،آرامکو اور معادن کا تانبے اور توانائی کی تبدیلی کے معدنیات کی تلاش کے لیے اشتراک
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.