چٹاگانگ ٹیسٹ، پاکستان کو آخری روز کامیابی کیلئے 93 رنز درکار،10 وکٹیں محفوظ
عابد علی اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچریاں، شاہین آفریدی کے 5 شکار
ذیشان مہتاب پیر 29 نومبر 2021 15:51
(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ 3 وکٹیں ساجد خان اور 2 وکٹیں حسن علی کے حصے میں آئیں۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز کے درمیان 100 رنز کی شراکت داری قائم ہوگئی اور دونوں نے نصف سنچری مکمل کرلی ہے۔ پاکستان کو جیت کے لیے کھیل کے آخری روز مزید 93 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی تمام 10 وکٹیں باقی ہیں۔ عابد علی نے 92 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری بنائی ۔ یہ ان کے کیریئر کی تیسری نصف سنچری ہے۔ عبداللہ شفیق نے بھی نصف سنچری مکمل کرلی ہے، انہوں نے 88 گیندوں پر نصف سنچری بنائی جس میں 6 چوکے اور ایک چھکا شامل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.