اومیکرون کا خطرہ، جاپان نے بھی سفری پابندیاں عائد کردیں

پیر 29 نومبر 2021 19:20

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء)جاپانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ جاپان نے بدترین حالات سے بچنے کیلئے سرحدیں بند کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

جاپان کے وزیر صحت شیگیوکی گوتو نے کہا ہے کہ اومیکرون سے بچنے کیلئے ملک بھر ٹیسٹ کئے جارہے ہیں تاکہ نیبیا سے آنے والے مسافروں میں اس وائرس کی منتقلی کی تشخیص کی جاسکے۔انہوں نے کہا کہ بدترین حالات سے بچنے کیلئے اپنے ملک کی سرحدیں بند کردی ہیں ۔