میں انفارمیشن میں اپنی اننگ کھیل چکا، بیرسٹر محمد علی سیف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، کامران بنگش
بیرسٹر سیف محنتی، باصلاحیت اور تجربہ کار شخصیت ہیں بیرسٹر سیف کو صوبے کی خدمت میں ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے،صوبائی وزیر اعلیٰ
منگل 30 نومبر 2021 00:24
(جاری ہے)
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں تمام صلاحیتوں سے صوبے کی خدمت انجام دینے کی کوشش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ اعتماد اور حوصلہ افزائی کے لئے وزیراعلیٰ محمود خان کا شکرگزار ہوں۔ صحافی برادری کے بیش قیمت تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ میں انفارمیشن میں اپنی اننگ کھیل چکا، بیرسٹر محمد علی سیف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ بیرسٹر سیف محنتی، باصلاحیت اور تجربہ کار شخصیت ہیں، یقین ہے وہ زیادہ بہتر انداز میں خدمت کریں گے۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ بیرسٹر سیف کو صوبے کی خدمت میں ہر ممکن تعاون فراہم کریں گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.