بہاولنگر‘محکمہ ہیلتھ میں کرپشن بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا
بدھ 1 دسمبر 2021 22:45
(جاری ہے)
۔ایم ایس کی جانب سے خط لکھنے کے باوجود چور دروازے سے سامان کو حوالے کیا گیا۔
سابق سی ای او ھیلتھ کی جانب سے خریداری کا عمل ریگولر ملازمین سے نہیں کرایا گیا۔۔من پسند افراد کو نوازنے کے لئے دوردراز تعنیات افراد کو سیٹوں پر لایا گیا تھا ۔۔محکمہ ھیلتھ پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ افسران کی بجائے من پسند افراد سے انسپکشن کرالی گئی۔نئے سی ای او ھیلتھ نے ادائیگی روک دی تو انکے بوگس دستخط کئے جانے کا انکشاف۔نئے سی ای او ھیلتھ نے دستخط کرنے سے انکار کردیا تھا۔۔4 کروڑ روپے سے زائد سکینڈل کی انکوائری شروع کردی گئی۔انکوائری اے ڈی سی جی کررہے ہیں ۔انکوائری ٹیم میں ڈپٹی ڈی ایچ او اور لیٹگیشن آفیسر ڈی سی آفس شامل۔خریداری برائے سال 2020اور 2021 کے لئے کی گئی تھی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.