پاکستان اور سعودی عرب تجارتی حجم بڑھانے کے لئے رکاوٹیں دور کریں،اعجازالحق
سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے معاشی و اقتصادی استحکام کیلئے اقدامات لائق تحسین ہیں، گفتگو
جمعرات 2 دسمبر 2021 22:55
(جاری ہے)
پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے معاشی و اقتصادی استحکام کیلئے اقدامات لائق تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سعودی عرب بزنس کونسل کے چیئرمین حافظ محمد شفیق کاشف کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی و روحانی و تاریخی ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ اور بھی مضبوط ہو رہے ہیں.حافظ شفیق کاشف نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہیں گے جس کے لیے پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے انتظامات شروع کر دیئے ہیں.
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.