فلم ’’ جراسک ورلڈ‘‘ اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

جمعہ 3 دسمبر 2021 21:34

فلم ’’ جراسک ورلڈ‘‘ اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
ٖلاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) ڈائنا سور کی واپسی،جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن پرولاگ آئندہ سال دس جون کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

یونیورسل پکچرز کی فلم جراسک ورلڈ 3 کے ٹریلر میں 65 ملین سال ماضی کے ڈایناسور کو دکھایا گیا ہے، کورونا کی وجہ سے فلم کی پروڈکشن اور ریلیز کے میں متعدد بار تاخیر ہوئی، جراسک ورلڈ 10 جون 2022 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :