فرض شناسی اور احساس ذمہ داری کازندگی کے تمام شعبوں میں بہت اہم کردار ہے،سید ظہور احمد آغا
پل پل بدلتی دنیا بڑی تیزی سے اپنی کروٹیں بدل رہی ہے جو ہم سے نئے ترجیحات اور نئیاہداف کے حصول کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کا تقاضہ کر رہا ہے،گورنر بلوچستان
ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:10
(جاری ہے)
احساس ذمہ داری ہی مزل سے منزل تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہی.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، اینجینرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے دسویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر وائس چانسلر انجنئیر احمد فاروق بازئی، صوبائی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن بشیر بنگلزئی اور پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر عبدالناصر دوتانی بھی موجود تھی. دسویں سینٹ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ یونیورسٹی کے امور و معاملات کو خوش اسلوبی سے چلانے کیلئے مروجہ قواعد و ضوابط پر عمل درآمد اشد ضروری ہی. حقوق اور فرائض کے درمیان باہمی ربط پایا جاتا ہے اور اپنے فرائض کی ادائیگی ہی دراصل دوسروں کے حقوق کی پاسداری کا باعث بنتا ہی. آئی ٹی یونیورسٹی کے دسویں سینٹ اجلاس مختلف انتظامی اور مالی امور و معاملات زیر بحث آئے اور شرکاء کی سفارشات اور تجاویز کے نتیجے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.