سی ٹی اونے ٹریفک ہیڈ کواٹر میں تعینات متعدد انچارجز کو تبدیل کر دیا
ہفتہ 4 دسمبر 2021 19:34
(جاری ہے)
سینئر ٹریفک وارڈن ندیم عباس کو انچارج مری روڈ سے او ایس آئی،سینئر ٹریفک وارڈن عبد المجید کو انچارج اڈیالہ سیکٹر سے ایم ٹی او ہیڈ کواٹر،سینئر ٹریفک وارڈن ظفر عالم کو انچارج سول لائن سرکل سے انسپکٹر ہیڈ کواٹر،سینئر ٹریفک وارڈن عدنان مہر کو انچارج مورگاہ سیکٹر سے انچارج چالان برانچ ،سینئر ٹریفک وارڈن فیصل بشیر کو انچارج چالان برانچ سے سرکل انچارج سول لائن ،سینئر ٹریفک وارڈ ن راجہ عدنان انسپکٹر ہیڈکواٹر سے انچارج اولڈ ائیر پورٹ تعینات کر دیا ہے ۔
چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق تمام تبادلہ جات عرصہ تعینات مکمل ہونے کے بعد روٹیشن پالیسی کے تحت کیے گئے ہیں، نئے افسران کو تعینات کیے جانے کا مقصد تمام سٹاف کو ہر امور میں یکساں مواقع فراہم کرنا ہیمزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.