حمیر اارشدکی ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام میوزیکل شومیں شاندار پرفارمنس

پیر 6 دسمبر 2021 11:49

حمیر اارشدکی ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام میوزیکل شومیں شاندار پرفارمنس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) گلوکارہ حمیر اارشدنے فیصل آباد میںملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ میوزیکل شومیں پرفارمنس دی ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ حمیر اارشد نے میوزیکل شومیں اپنے مشہورگیت سنانے کے ساتھ ملکہ ترنم نور جہاں اور استادنصرت فتح علی خان کے مشہورزمانہ گیت بھی سنائے ۔میوزیکل شومیں فیملیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جنہوںنے شاندارگائیکی پر حمیراارشدکو بھرپور داد بھی دی ۔

متعلقہ عنوان :