حکومت تمام وسائل کو انسانوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کررہی ہے،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر
منگل 7 دسمبر 2021 00:12
(جاری ہے)
حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق تمام وسائل کو انسانوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کررہی ہے۔
انہوں نے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں میں گائنی کمپلیکس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کڈنی سنٹر کے قیام کو نیک فال قرار دیا اور کہا کہ یہ علاقے کے لوگوں کی صحت کے لیے ایک نمایاں کامیابی ہے۔ صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان نے کہا کہ عمران خان کے وژن - اور وزیر اعلیٰ محمود خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا کے عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بناکر ثابت کیا گیا ہے کہ موجود ہ حکومت نے تمام وعدے اور نعروں کو عملی جامہ پہنادیا ہے انہوں نے کہا کہ بنوں کے عوام کو گھر کے دہلیز پر گائنی سہولیات پہنچانے میں ایم ٹی آئی کلیدی کردار ادا کررہی ہے جس پر ایم ٹی آئی مبارکباد کی مستحق ہے جنہوں نے قلیل عرصہ میں یہاں پر بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے بنوں ڈویژن کو اربوں روپے مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کی مد میں فنڈز فراہم کئے جسکی سیاسی تاریخ میں کوئی مثال نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.