گلگت ، انتظامیہ نے چھاپے مار کر زہریلی اور مضر صحت چیزیں بنانے والے کئی فیکٹریوں کو سیل کر دیا ، متعدد مالکان کو جرمانہ
عوام کو مضر صحت اشیاء کھلانے والوں کو کبھی معاف نہیںکیا جائے گا،مضر صحت اشیاء بنانے والوں کے حوالے سے تحریری یا زبانی آگاہ کریں ، عاطف اللہ
منگل 7 دسمبر 2021 23:06
(جاری ہے)
منگل کوایگزیکٹیو مجسٹریٹ ردجہ اول گلگت عاطف اللہ خان نے انتظامیہ کے دیگر زمداروں کے ہمراہ عوامی شکایت پر بیکری بنانے والے فیکٹریوں پر چھاپے مارے، اس دوران صفائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت اشیاء کے استعمال پر حاجی بیکرز نزد کرنل حسن مارکیٹ کو سیل جبکہ کشمیر ہزارہ بیکرز کی فیکٹری کو ناقص صفائی کے انتظام پر بھاری جرمانہ عائد کیا جبکہ دیگر علاقوں میں غیر معیاری پاپٹ بنانے والے فیکٹریوں کو بھی نوٹسز جاری کردیا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ردجہ اول گلگت عاطف اللہ خان نے کہا کہ عوام کو مضر صحت اشیاء کھلانے والوں کو کبھی معاف نہیںکیا جائے گا۔عوام الناس سے ہماری پرزور اپیل ہے کہ وہ اپنے ارد گرد نظر رکھے غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے والوں کے حوالے سے تحریری یا زبانی تحصیل انتظامیہ کو آگاہ کریںتاکہ عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق مارکیٹ میں ایشاء مل سکے اور مضر صحت اشیاء بنانے والوں کی حوصلہ شکنی ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.