ڈھاکہ ٹیسٹ :پاکستانی ٹیم نے وکٹ حاصل کرنے کے 9 مواقع ضائع کرنے کے باوجود فتح حاصل کرلی
بدھ 8 دسمبر 2021 22:05
(جاری ہے)
بارش زدہ میچ کے چوتھے روز کم روشنی کی وجہ سے پیسرز کو آزمایا نہیں جا سکتا تھا، شاہین شاہ آفریدی نے ایک اوور کرایا، اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے 25 اوورز کیے۔
اس دوران 16مواقع ایسے تھے کہ پاکستان وکٹ حاصل کرسکتا تھا مگر ایک کیچ ڈراپ ہوا، ایک بار کیچ ہوا تو نوبال ہوگئی،4بار قریبی فیلڈرز گیند قابو نہ کرسکے،دوایل بی ڈبلیو ہوسکتے تھے،ایک رن ا?ئوٹ کا یقینی موقع بھی ضائع ہوا، اگر ان میں سے چند کوششیں بھی کامیاب ہوجاتیں تو شاید بنگلا دیش کی دوسری اننگز بھی اختتام کی جانب بڑھ رہی ہوتی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.