اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں، سیالکوٹ اور فیصل آباد جیسے واقعات کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں: چودھری شجاعت حسین
ہمارا معاشرہ جس سمت میں جا رہا ہے اس کا نتیجہ خوفناک ہے، عوام قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، اس سے مسائل ختم نہیں بلکہ بڑھتے ہیں
جمعرات 9 دسمبر 2021 00:02
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ایسے واقعات کی تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور معاشرے کے ہر فرد نے پرزور انداز میں مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے میں انسانیت کا فقدان شروع ہوگیا ہے جس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارا معاشرہ جس سمت میں جا رہا ہے اس کا نتیجہ خوفناک ہے، عوام قانون کو کسی صورت اپنے ہاتھ میں نہ لیں، اس سے پیدا شدہ مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ مزید بڑھتے ہیںمزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.