لاہور میں بیٹے اور بہو کا بزرگ خاتون پر تشدد
ماں کے معاف کرنے پر پولیس نے بھی وارننگ دیتے ہوئے چھوڑ دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 9 دسمبر 2021 11:51
(جاری ہے)
لاہور کے علاقہ رائیونڈ سٹی کے رہائشی 80 سالہ لال دین نے بیٹے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لال دین اپنے وکیل راشد نواز عباسی کے ہمراہ سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ لال دین نے مؤقف اختیار کیا کہ میں نے محنت مزدوری کرکے بیٹے وسیم کو پالا، کہ وہ میرے بڑھاپے کا سہارا بنے گا، لیکن میرا بیٹا نافرمان نکلا۔ بیٹا نہ صرف خود مارتا ہے بلکہ اپنی بیوی سے بھی تشدد کرواتا ہے۔ لال دین نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ قانون کے مطابق میرے بیٹے کو سزا دی جائے۔ سیشن عدالت نے کیس کی سماعت کا اختیار نہ ہونے پر معاملہ ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا د یا۔ ڈی سی نے ایس پی رائیونڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کی تھی۔بعدازاں چنیوٹ میں ایک بد بخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر اپنی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ناخلف بیٹے اور اس کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.