مقامی سطح پرہنگور کلاس آبدوزوں کی تعمیر وزارت دفاعی پیداوار, پاک بحریہ اور کراچی شپ یارڈ کے لئے تاریخی موقع ہے،امیر البحر
نئی تعمیر کی جانے والی آبدوز کا نام 71 میں پی این ایس ایم ہنگور کے کمانڈنگ افسر کی نسبت سے پی این ایس ایم تسنیم رکھا جائے گا،معاہدے کے تحت چین کیتعاون سے تعمیر کی جانے والی آٹھ آبدزوں میں سے چار کراچی شپ یارڈ میں تعمیر کی جائیں گی، پاک بحریہ کے لئے مقامی طور پر تعمیر کی جانے والی ہنگور کلاس آبدوز نمبر 5کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب سے خطاب
جمعرات 9 دسمبر 2021 13:55
(جاری ہے)
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگِ 71 کے غازی وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) احمد تسنیم بھی تقریب میں شریک تھے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چین کے تعاون سے تعمیر کی جانے والی یہ آبدوزجدید ترین سینسرز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے لیس ہوگی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آبدوز بیک وقت مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کی حامل بھی ہوگی۔ امیر البحر نے کہاکہ آبدوزوں کی تعمیر کا یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے مابین مضبوط دفاعی تعلقات کا عکاس ہے،مقامی سطح پرہنگور کلاس آبدوزوں کی تعمیر وزارت دفاعی پیداوار, پاک بحریہ اور کراچی شپ یارڈ کے لئے تاریخی موقع ہے۔امیر البحر نے کہاکہ نئی تعمیر کی جانے والی آبدوز کا نام 71 میں پی این ایس ایم ہنگور کے کمانڈنگ افسر کی نسبت سے پی این ایس ایم تسنیم رکھا جائیگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معاہدے کے تحت چین کیتعاون سے تعمیر کی جانے والی آٹھ آبدزوں میں سے چار کراچی شپ یارڈ میں تعمیر کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.