دھند کے باعث کار نہر اپر چناب میں جاگری ،ایک شخص جاں بحق ، ایک کو ریسکیو کر لیا گیا
ریسکیو اہلکاروں نے کار سے ملنے والی 80لاکھ روپے کی نقدی اور چالیس لاکھ کا چیک ورثا ء کے حوالے کردیا گیا
جمعرات 16 دسمبر 2021 17:55
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کا صنعتکار سلمان اپنے سکیورٹی گارڈ کے ہمراہ فیصل آباد سے 80لاکھ روپے کا کیش اور چالیس لاکھ روپے کا چیک لے کر اپنی کار پر گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی جارہا تھا کہ مریدکے کے قریب بیگ پور روڈ پر شدید دھند کے باعث ان کی کار نہر اپر چناب میں جاگری جس کے نتیجہ میں صنعتکار سلمان جاں بحق ہوگیا ۔
ریسکیومریدکے کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرکے سکیورٹی گارڈ کو بچا لیا جبکہ کار سے ملنے والی 80لاکھ روپے کی نقدی چالیس لاکھ روپے کا چیک ورثا ء کے حوالے کردیا ۔فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کرنے پر ڈی سی شیخوپورہ رانا شکیل نے انچارج ریسکیو سمیت دیگر ریسکیو اہلکاروں کو انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.