ماریہ واسطی بہت بڑی اداکارہ ،میرے سمیت دوسرے لوگ بھی صلاحیتوں کے معترف ہیں‘ ساجدحسن
اداکارہ نے اپنی خوبصورت اداکاری کے ذریعے وقت سے بہت پہلے اپنا نام او رمقام بنالیا ‘سینئر اداکار
بدھ 22 دسمبر 2021 11:46
(جاری ہے)
میں ذاتی طو رپر ماریہ واسطی کی اداکاری سے بڑا متاثر ہوں ، وہ سنجیدہ او رمزاحیہ دونوں طرز کے کرداروں کو ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیںاو ر یہی خوبی کسی بھی فنکار کو دوسرے فنکار وں سے ممتاز کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے دیگر بہت سی اداکارائوں کے ساتھ کام کیا ہے اورمجھے ان کا کام پسند بھی ہے لیکن میری کیمسٹری ماریہ واسطی سے بہت ملتی ہے ،ہم نے دو سال سے اکٹھے کوئی کام نہیں کیا لیکن امید ہے جلد ایک نئے پراجیکٹ میں ہم اکٹھے نظر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.