ساہیوال چیمبرآف کامرس کے وفد کی آرپی او سے ملاقات
ہفتہ 1 جنوری 2022 23:58
(جاری ہے)
ساہیوال چیمبر آف کامرس کے وفد نے نئے تعینات ہونے والے آ رپی او ساہیوال کو خوش آمدیدکیا اور نیک تمنائوں کا اظہارکرتے ہوئے ساہیوال میں موجودہ امن وامان کی صورتحال اورتاجروں کے مسائل کے بارے آگاہ کیا۔
انہوں نے کہاکہ ہم ساہیوال کی پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہرطرح سے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔آرپی او ساہیوال ڈاکٹر معین مسعودنے کہاکہ تاجر ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کے جان ومال کاتحفظ ہماری ذمہ داری ہے، ہمارے ملک کو پروان چڑھانے میں تاجربرادری کااہم کردار ہے، تاجروں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
متحدہ عرب امارات میں دو ہفتے کے دوران سونے کے نرخوں میں اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.