دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 13 جنوری 2022 14:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 14500کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد8000 کیوسک اور اخراج8000کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد10500کیوسک اور اخراج100 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد17400کیوسک اور اخراج 17400کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد19400کیوسک اور اخراج 19100کیوسک،چشمہ آمد22800کیوسک اوراخراج 25000کیوسک، تونسہ آمد23400 کیوسک اور اخراج23400 کیوسک، پنجند آمد40300کیوسک، اور اخراج 40300 کیوسک،گدوآمد 11700کیوسک اور اخراج 3000کیوسک، سکھرآمد3400کیوسک اور اخراج3400 کیوسک کوٹری آمد6100کیوسک اور اخراج 500کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1440.58 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.903 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1130.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.072 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح643.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.096 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔