پنجاب کے محمد اشعب عرفان، پی اے ایف کے محمد عماد، آرمی کے مطہر علی شاہ اور خیبر پختونخوا کے خوشحال ریاض کمبیکس سیٹلائٹ خیبر پختونخوا سکواش چیمپئن شپ کے انڈر 19 ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
جمعرات 13 جنوری 2022 22:57
(جاری ہے)
کوارٹر فائنل میں اشعب عرفان نے پنجاب کے انس علی بخاری کو 11-9، 11-9، 1-11 اور 11-6 سے، محمد عماد نے آرمی کے فواد حسین کو 11-7، 11-5 اور 11-9 سے، مطہر علی شاہ نے خیبر پختونخوا کے نعمان خان کو 11-7، 11-6 اور 11-9 سے جبکہ خوشحال ریاض نے سی اے اے کے محمد حنیف کو 11-9، 11-7 اور 12-10 سے ہراکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔
قبل ازیں دوسرے رائونڈ میںاشعب عرفان نے احمد شوکت، انس علی بخاری نے جواد علی خان، محمد عماد نے ورون آصف، فواد حسین نے طلحہ سعید، مطہر علی شاہ نے محمد اذلان خاور، نعمان خان نے محمد ابتسام ریاض، محمد حنیف نے فہد شریف گ*اور خوشحال ریاض نے محمد شعیب کو ہراکر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.