حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ خانیوال کا انسداد ڈینگی مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ
جمعہ 14 جنوری 2022 17:57
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ضلع میں مثبت لاوا سائٹز ،ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی کیساتھ نمٹنے کا بھی حکم دیدیا ہے انہوں نے انسداد ڈینگی ٹیموں کو مسلسل سرویلنس کے لئے فیلڈ میں رہنے کی ہدایت بھی کی ہی-ڈی سی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عامر شیرازی نے انسداد ڈینگی مہم بارے اجلاس کی صدارت کی-انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کو ڈینگی سے پاک کرنا ضلعی انتظامیہ کا عزم ہے،ڈینگی کنٹرول ٹیمیں فیلڈ میں نظر آئیں،رپورٹنگ میں جعلسازی برداشت نہیں کی جائیگی۔
انہوں نے مزید کہاکہ جدید اینڈرائیڈ سسٹم کے تحت ڈینگی کے خلاف سرگرمیوں کو پورٹل پر اپ لوڈ کیا جائے میونسپل کمیٹیز مناسب طریقے سے کوڑا تلف کریں،کورونا کی نئی لہر میں شدت آرہی ہے،زیادہ سے زیادہ شہریوں کو ویکسینیٹ کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.