پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ‘احسن خان
یقین ہے ہم آئندہ آنیوالے دو تین سالوں میں فلم انڈسٹری کو بحران سے نکال لیں گے
پیر 17 جنوری 2022 11:45
(جاری ہے)
انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ ہماری نسبت بڑی انڈسٹری ہے اور وہ اپنی فلم کو باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت دنیا بھر میں ریلیز کرتے ہیں اسی وجہ سے ان کی فلمیں بہت بڑا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی ہیں ۔
اگر ہم بھی مشترکہ طور پر اس طرح کی حکمت عملی اپناتے ہوئے اپنی فلموں کو عالمی مارکیٹ میں ریلیز کریں تو اس کے بڑے دو رس نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری کی طرح فلم انڈسٹری بھی فروغ پائے اور مجھے یقین ہے کہ ہم آئندہ آنے والے دو تین سالوں میں فلم انڈسٹری کو بحران سے نکال لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.