
چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کے بعد حسن علی بھی سرفراز کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
پیر 17 جنوری 2022 22:17

(جاری ہے)
حسن علی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سرفراز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی ٹیم اور ملک کے وقار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹوئٹر پر رمیز راجہ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ سرفراز احمد کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔حسن علی نے سرفراز سے متعلق کہا کہ بہترین رہنمائی کیلئے شکریہ، یوں ہی ہمیں متاثر اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کرتے رہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کی سالگرہ پر گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین
-
ذکا اشرف کی لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
-
کام کا بوجھ شاہین آفریدی کے اعصاب پر اثر انداز، انگلینڈ سے جلد واپسی کی وجہ بنا
-
شان مسعود کو اسلئے قومی ٹیم میں سلیکٹ کیا جائیگا ناکہ وہ کائونٹی میں مزید سنچریاں نہ سکور کرپائیں: راشد لطیف
-
پی سی بی نے ڈویژنل سطح پر کرکٹ اور کلب لیگ متعارف
-
ایشیا ہاکی کپ، پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو ہرادیا
-
پاکستانی انعام احمد انڈی پرو باربر موٹر سپورٹ پارک میں چیمپئین شپ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے
-
پاکستان کی ٹیم اچھی ہے لیکن ہم اسے شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چماری اتاپتو
-
ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں دعوت پر دفتر خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا
-
بنگلہ دیش کے سپنر نعیم الحسن انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ
-
پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیخلاف فل سٹرنتھ ٹیم سلیکٹ کرنے کا فیصلہ
-
کوہلی اتنی اچھی ٹیم نہیں بنا سکے جیسا کہ گنگولی نے اپنی کپتانی میں کیا تھا :وریندر سہواگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.