اومی کرون عام فلو کی طرح تھا‘ بشریٰ انصاری
ہمیں عوامی سطح پر احتیاط کرنے کی ضرورت ہے اور میں اٴْن تمام لوگوں کی شٴْکرگزار ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کے لیے دٴْعا کی
بدھ 19 جنوری 2022 12:47
(جاری ہے)
سینئر اداکارہ نے کہا کہ ’ہمیں عوامی سطح پر احتیاط کرنے کی ضرورت ہے اور میں اٴْن تمام لوگوں کی شٴْکرگزار ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کے لیے دٴْعا کی۔اٴْنہوں نے روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے حوالے سے کہا کہ ’مِنا کی شادی مِس ہوگئی، میں اٴْن کے ولیمے میں شرکت کرسکتی تھی لیکن میں نے اپنی صحتیابی کے بارے میں سوچا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی اور ساتھ تحریر کیا تھا کہ اومی کرون سے صحت یاب ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا مگر بیماری کی وجہ سے میں اپنی پیاری دوست روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق کی شادی میں شرکت نہ کر سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.