کھاریاں،ڈپٹی کمشنر نے بھٹہ خشت مزدوروں کو سوشل سکیورٹی ،اولڈ ایج بنیفیٹس کارڈز کے اجرا ء میں سست روی کا نوٹس لے لیا
کم عمر بچوں سے مشقت لینے ،حکومت کی طرف مقرر کر دہ کم ازکم اجرت ادا نہ کرنیوالوں کے چالان کیساتھ کاروبار سیل کرنے کی ہدایت
جمعرات 20 جنوری 2022 16:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ انہوں نے ہدایت کی کہ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے افسران تربیتی سیشن کا انعقاد کریں تاکہ چائلڈ لیبر اور کم اجرت دینے والوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے دوران قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھ سکیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ لیٹریسی ڈیپارٹمنٹ آئندہ اجلاس سے قبل مختلف بھٹہ خشت پر مزید نان فارمل سکولز قائم کرکے رپورٹ پیش کریں،اسی طرح ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ دیگر ڈیپارٹمنٹس کی مدد سے بھٹہ خشت پر کیمپس کے انعقاد سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.