نوجوان نسل کو غیرنصابی سر گرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، وائس چانسلر بہائو الدین زکریایونیورسٹی
جمعرات 20 جنوری 2022 17:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں گیمز میں شرکت کرنے والی طالبات کامیابی حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کریں گی۔
واضح رہے یونیورسٹی کی طرف سے طالبات ٹیبل ٹینس، سائیکلنگ اور دیگر مقابلوں میں شر کت کریں گی۔جن میں رخسانہ، ارم،آرچری میں شائستہ کرن، حبہ، فائزہ لاریب،مناحل، ذکیہ رانی، مریم خلیل، صبا اور عائشہ شامل ہیں۔ عابدہ خان کو طالبات کا منیجر منتخب کیا گیا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
-
وفاقی تعلیمی بورڈ ، میٹرک پارٹ اول اورپارٹ دوم کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری،
-
ایچ ای سی کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر جعلی ایجنٹوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت
-
سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان 2026 کا نتائج کا اعلان کر دیا
-
لاہور بورڈ کا آئندہ امتحانات سے پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان
-
تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا،لاہور کا تناسب46.51فیصد رہا
-
لاہور، وزیرتعلیم کا سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کومبارکباد کا پیغام
-
ایچ ای سی نے 6 ستمبر 2026 کو منعقد ہونے والے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کے امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.