انڈر 19 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ اور سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا
ہفتہ 22 جنوری 2022 13:18
(جاری ہے)
3وکٹیں حاصل کیں۔ جارج وین ہرڈین کو مرد میدان قرار دیا گیا۔ گروپ ڈی کے میچ میں سری لنکا نے میزبان ویسٹ انڈیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا، سینٹ کٹس میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے، کیون وکہم نے سب سے زیادہ 56 رنز بنائے۔
سری لنکا کی طرف سے دینتھ ویلالاگے نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جواب میں سری لنکا انڈر 19 نے مطلوبہ ہدف 48.2 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سدیشا راجاپاکسے نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 76 رنز بنائے، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے
-
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی
-
بابراعظم کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 4 ہزاررنزمکمل
-
بابراوررضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بہترین جوڑی بن گئے
-
ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابراعظم
-
نتاشا کے ساتھ رہنے کے لیے بہت صبر کی ضرورت ہے، ہاردیک پانڈیا پرانا انٹرویو وائرل
-
بھارتی اوربنگلادیشی کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر
-
چوتھا ٹی20،انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، سیریز میں دوصفر سے کامیابی حاصل کرلی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کیلئے روانہ ہوگی
-
ناقص کارکردگی ، اعظم خان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھنے لگے
-
رمیز راجہ پاکستانی ٹیم کے ’سٹرائیک ریٹ فوبیا‘ سے ناخوش
-
عمران خان کے بیٹے قاسم خان بھی قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے اوول سٹیڈیم آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.