ا*میئر پشاور زبیر علی کی قیادت میں وفد کی آفتاب شیرپائو سے ملاقات
ٌسابق سینیٹر نے میئر پشاور انتخابات میں تعاون پر قومی وطن پارٹی کے چیئرمین کا شکریہ ادا کیا پشاور کی خوبصورتی یقینی بنانے کیلئے منصوبہ بندی مشاورت سے کی جائے گی ‘ نو منتخب مئیر زبیر علی
اتوار 23 جنوری 2022 19:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نو منتخب میئر پشاور حاجی زبیر علی کی کامیابی پشاور کے غیور عوام ' مائوں اور بہنوں کی کامیابی ہے اور پشاور ترقی کیلئے مشاورت سے اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں جس کے حل کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی مشاورت سے کی جائیگی جس پر جلد کام کا آغاز کیا جائیگا جس سے پشاور میں ترقی اور خوشحالی کا دور دورہ ہو گا۔
اس موقع پر قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا کہ حاجی زبیر علی کا بطور میئر پشاور انتخاب شہر کیلئے نیک شگون ہے اور امید ہے کہ میئر پشاور کی قیادت میں پشاور کے عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے اور پشاور کے عوام کو بھر پور ریلیف دیا جائے گا اس سلسلے میں میری اور میری جماعت بھر پور تعاون کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.