آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کی سوتی دھاگے میں سٹیپل کی مکسنگ روکنے کیلئے فوری اقدامات کی اپیل
منگل 25 جنوری 2022 00:17
(جاری ہے)
سینئر وائس چیئر مین رانا عامر رضا، وائس چیئر مین چوہدری احسان الحق ،سابق چیئر مین چوہدری محمد نواز، رانا اظہر وقار،چوہدری جاوید صادق ،جواد کاہلوں، اجمل قصوری، خالد محمود چیمہ، ملک طاہر مجید، خالد عزیز مخی اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
رانا خرم اخلاق منج نے کہا کہ پاور لومز انڈسٹری پہلے ہی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، سیلز ٹیکس کے نفاذ و دیگر فنی وجوہات کی وجہ سے بحران کا شکار ہے اور اب سپننگ ملز نے 38سنگل اور 40سنگل کاٹن یارن میں وسکوس(سٹیپل) کی ملاوٹ شروع کر دی ہے جبکہ ٹریڈرز یہ ملاوٹ شدہ دھاگہ پاور لومز کو کاٹن یارن کے طور پر سپلائی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کپڑے کا معیار بھی گر رہا ہے اور مشینوں پر دھاگہ چلنے میں بھی مشکل پیش آ رہی ہے۔انہوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی کہ فوری طور پر کاٹن یارن میں وسکوس (سٹیپل) کی ملاوٹ بند کروائی جائے تا کہ دم توڑتی ہوئی پاور لومز انڈسٹری اپنے پائوں پر کھڑی رہ سکیمزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.