پالک کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے لئے بروقت آبپاشی کی ہدایت
منگل 25 جنوری 2022 14:04
(جاری ہے)
انہوں نے دوران ملاقات ”اے پی پی“کوبتایا کہ کاشتکار پٹڑیوں پرکاشت کی ہوئی فصل کے لئے پانی کا وقفہ 6 سے 8دن اور ڈرل کے ذریعے کاشت کی ہوئی فصل کا وقفہ 10 سے 12دن رکھیں نیزجب پودے تین‘تین پتے نکال لیں تو اس کے گچھے اکھاڑ دینے چاہئیں کیونکہ ایک جگہ زیادہ تعدادمیں اگے ہوئے پودوں کی بڑھوتری متاثر پیداوار کم ہونے کا خدشہ رہتاہے۔
انہوں نے بتایا کہ کاشتکاروں کو پودوں کی چھدرائی میں بھی تاخیرنہیں کرنی چاہئیے کیونکہ دیر سے اکھاڑے جانے پر بچ جانے والے پودے بھی متاثر ہوتے ہیں۔\مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں 60 ارب روپے سے چار جدید ایگرو پراسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے
-
چیچہ وطنی ، حکومت پنجاب نے چاول کی فصل پر 13 پیسٹی سائیڈز کے استعمال پر پابندی عائد کردی
-
تاریخ کی بلند ترین سطح پر، سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں
-
پاکستان، چین کا کپاس کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پالک کی فصل 7کٹائیاں دینے کےساتھ بہتر پیداوار دیتی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
-
پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
-
سیب کی پیداوا ، پاکستان دنیا بھرمیں دسویں نمبرپرآگیا
-
وفاقی وزیر خزانہ نے روایتی کمپیوٹر ڈیٹابجٹ پیش کیا
-
ملک میں غیر موثر آبپاشی کے طریقوں کے باعث ہر سال تقریباً 50 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہوتا ہے ،ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.