پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
ملتان کے فارمر حاجی شوکت ڈوگر کی بھینس فردوس ہینو نے 35.450 کلو گرام دودھ دیکر جیت لیا
منگل 7 جولائی 2026 14:27
(جاری ہے)
مقابلہ میں میاں سجاد حالی فیصل آباد کی بھینس کاجل اور چھانا مانگا کے رانا ماجد خان کی بھینس تبسم نے 30.550 کلوگرام کے ساتھ مشترکہ طور پر چوتھی پوزیشن لی۔
صدر چوہدری عارف سعید،جنرل سیکرٹری طارق سلمان،نائب صدرتنویر جٹ،چوہدری ثاقب چٹھہ،علی رندھاوا،میاں عتیق،عمران مصطفی سیال ودیگر نے پوزیشن ہولڈرز میں نقد انعامات اور ٹرافیز تقسیم کیں۔مقابلہ میں مزمل جٹ ماہی گروپ فیصل آباد کی دو بھینسوں عنبر اور گاڈ گفٹ نے بھی30 کلوگرام سے زائد دودھ دیا۔مہمانوں نے سخت گرمی میں 30 کلوگرام سے زائد دودھ دینے پر بھینس مالکان/فارمرز کی محنت کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کماد کی فصل کو 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
-
ایشیئن ترقیاتی بینک کے وفد کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
-
کماد کے کاشتکار زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے اگست میں پوٹاش کا استعمال کریں ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعت
-
پنجاب میں 60 ارب روپے سے چار جدید ایگرو پراسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے
-
چیچہ وطنی ، حکومت پنجاب نے چاول کی فصل پر 13 پیسٹی سائیڈز کے استعمال پر پابندی عائد کردی
-
تاریخ کی بلند ترین سطح پر، سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں
-
پاکستان، چین کا کپاس کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پالک کی فصل 7کٹائیاں دینے کےساتھ بہتر پیداوار دیتی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
-
پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.