آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک پر بھی انٹری دیدی

بدھ 26 جنوری 2022 16:53

آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک پر بھی انٹری دیدی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے موسیقی کی دٴْنیا کے بعد ٹک ٹاک پر بھی انٹری دے دی۔آئمہ بیگ نے مختصر ٹک ٹاک پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنالیا ہے۔

(جاری ہے)

گلوکارہ نے صرف دو روز قبل ہی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے جوکہ ٹک ٹاک کی جانب سے تصدیق شدہ بھی ہوگیا ہے۔آئمہ بیگ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہے۔گلوکارہ نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پاکستان سٴْپر لیگ (پی ایس ایل 7) کے ترانے کی 4 ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر اب تک ہزاروں لائکس آچکے ہیں۔