iکراچی ، 18 سالہ لڑکی سے پولیس اہلکار کی مبینہ زیادتی
ھ* واقعہ اسپتال میں نہیں بزرٹہ لائن میں پیش آیا ہے،ترجمان جناح اسپتال ڈاکٹر اجمل خان
بدھ 26 جنوری 2022 22:00
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ جناح اسپتال کالونی کی رہائشی 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ 5 ماہ قبل پیش آیا جس میں مبینہ طور پر پولیس اہلکار رانا مختیار کی جانب سے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، لیکن واردات کا مقدمہ گزشتہ روز وومن پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔
دوسری جانب مقدمے میں نامزد پولیس اہلکار رانا مختیار نے خود کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ کے سامنے پیش کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق تمام پہلوؤں اور حقائق کی روشنی میں مقدمے کی تفتیش کی جائیگی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ معاملے کی خود نگرانی کر رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.