پانچویں کمشنر کراچی کپ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا
جمعرات 27 جنوری 2022 14:08
(جاری ہے)
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کے اعلامیہ کے مطابق گرلز ٹورنامنٹ میں 12ٹیمیں حصہ لیں گی جو کہ 3X3کی بناید پر کھیلا جائیگا جبکہ بوائز ٹورنامنٹ فل کورٹ پر کھیلا جائیگا اور 12ٹیمیں شرکت کریں گی ۔
گرلز ایونٹ کا افتتاح شام 4:30(ساڑھے چار ) بجے کمشنر کراچی کی اہلیہ عائشہ اقبال میمن کریں گی جبکہ بوائز ایونٹ کا افتتاح شام ساڑھے سات بجے ڈپٹی کمشنر سائوتھ ارشاد علی سوڈھر کریں گے۔ٹورنامنٹ سیمی فائنلز 3فروری جبکہ فائنل 4فروری کو کھیلا جائیگا ۔اس موقع پر پاکستان باسکٹ بال کے سابق کپتان انٹر نیشنل بریگیڈئر رشید علی ملک کے نام سے منسوب ایوارڈ باسکٹ بال کھیل میں خدمات پر اُن کے صاحبزادے میجر (ر) عثمان علی ملک سی ای او2000سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے دیئے جائینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.