پنجاب ریونیو اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو ازخود رجسٹرڈ کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیئے

جمعرات 27 جنوری 2022 15:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو ازخود رجسٹرڈ کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

نوٹسز کے اجرا کے لئے پی آراے نے ریئل اسٹیٹ کے شعبہ کے غیر رجسٹرڈ بزنسز کا مختلف اداروں،سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے ڈیٹا اکٹھاکیا۔ پنجاب ریونیواتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ ڈویلپرز،بلڈرز،پراپرٹی ڈیلرزکو رضاکارانہ طور پر رجسٹریشن کیلئی15 روز کی مہلت دے دی جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں جرمانے اور کاروباری دفاتر سربمہر کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔

متعلقہ عنوان :