ہر کسی کی مرضی ہے وہ جب شادی کرے، زرنش خان
کم عمری کی شادی کے حق میں بیان دیا تو خواتین پیچھے پڑ گئیں‘اداکارہ
منگل 1 فروری 2022 13:17
(جاری ہے)
اداکارہ نے مذکورہ بیان کے بعد انسٹاگرام پر مختصر وضاحتی ویڈیو جاری کی اور ایک بار پھر انہوں نے کم عمری کی شادی کی حمایت کی اور ساتھ ہی دوبارہ بھی واضح کیا کہ لازمی نہیں ہے کہ دوسرے لوگ بھی ان کی سوچ سے سہمت ہوں۔
زرنش خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو میں وضاحت کی کہ دنیا میں بہت ساری سوچیں، بہت سارے مسئلے اور ان کے حل موجود ہیں، لازمی نہیں کہ ہر مسئلے کو ایک ہی طریقے سے حل کیا جائے اور ہر کوئی ایک جیسی ہی سوچ رکھے۔انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ کم عمری میں شادی سے لوگ جلد سیٹل ہوجاتے ہیں اور انہوں نے یہ بات صرف خواتین کے لیے نہیں کہی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.