کاشتکاروں کا کھاد کی عدم دستیابی پر نارووال ،سیالکوٹ روڈ کو بند کر کے احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 10 فروری 2022 00:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نارووال اور گردو نواح میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ،قلعہ احمد آباد میں کاشتکاروں نے سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے نارووال سیالکوٹ روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا جس سے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں ۔
کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ یوریا کھاد کی عدم دستیابی پر گندم کی فصل شدیدمتاثر ہورہی ہے اور ان کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔کاشتکاروں نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔کھاد کی عدم دستیابی پرکھاد ڈیلرز نے موقع پر پہنچ کر احتجاجی مظاہرین کو کھاد کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی جس پر احتجاجی مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا اور ٹریفک کو کھول دیا گیا ۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.