ْآئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیدی
رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 217 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،جنوبی افریقانے میچ 6 رنز سے جیت لیا، شبنم اسمائیل میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں
جمعہ 11 مارچ 2022 16:50
(جاری ہے)
میچ کے آخری اوورز میں جب گرین شرٹس کو 11 رنز درکار تھے تو ندا 55 کے انفرادی اسکور پر رن آئوٹ ہو گئیں ، پھر پوری ٹیم 217 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور یوں جنوبی افریقانے میچ 6 رنز سے جیت لیا۔
یہ ایونٹ میں پاکستان کی مسلسل تیسری شکست ہے۔اس سے قبل میچ کا ٹاس قومی ویمنز ٹیم نے جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے میچ میں ابتدائی 2 وکٹیں جلد حاصل کرلیں تاہم اس کے بعد لورا وال ورڈت نے 75 اور 62 رنز اسکور کرنے والی سونے لوس نے مل کر 89 رنز کی شراکت قائم کی۔جنوبی افریقا ویمنز ٹیم کی 6 بیٹر ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکیں، ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 223 رنز اسکور کیے۔پاکستان کی جانب سے سب سے کامیاب بولر فاطمہ ثناء اور غلام فاطمہ رہیں، دونوں نے 3،3 وکٹ حاصل کیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.