سرگودھا، جائیداد کے تنازعہ پر بھاوج کو تین بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیاگیا
منگل 15 مارچ 2022 17:05
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق گجرات کے علاقہ ککرانی کے گاؤں شام پور میں صفدر حسین کا اپنے بیرون ملک مقیم بھائی منور حسین کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا گزشتہ روز صبع سویرے جائیداد کے تنازعہ میں صفدر حسین نے اپنی بھاوج 36 سالہ سکینہ بی بی اس کے تین بچوں سات سالہ مریم گیارہ سالہ عائشہ،تیرہ سالہ عبدالشان کو ڈنڈوں کے پے در پے وار کر قتل کر دیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے اور واردات میں ملوث ملزم صفدر حسین کو گرفتار کرلیا اور مصروف تفتیش ہے۔جائیداد کے تنازعہ پر قتل ہونے والے مقتولین بچے اور ملزم پولیس حراست میں ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.